قائداعظم ٹرافی:دوسرے راؤنڈ کے تین میچوں کا آج سے آغاز

قائداعظم ٹرافی:دوسرے راؤنڈ کے تین میچوں کا آج سے آغاز

صف اول کے ملکی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کا دوسرا راؤنڈ آج سے تین مراکز پر شروع ہو گا

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)جب لاہور میں سینٹرل پنجاب کا ناردرن،فیصل آباد میں خیبر پختونخوا کا سندھ اور ملتان میں بلوچستان کا مقابلہ سدرن پنجاب سے ہوگا۔ ابتدائی راؤنڈ میں تینوں میچز چھ سنچریوں اور پانچ وکٹوں کے دو کارناموں کے باوجود بلا نتیجہ رہے تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں