آسٹریلین اوپن کیلئے نیا فیصلہ
کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسی نیشن نہ کرانے والے کھلاڑیوں کو بھی آسٹریلین اوپن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی گئی
میلبورن (اسپورٹس ڈیسک) تاہم انہیں مقابلوں کے آغاز سے دو ہفتے قبل سخت قرنطینہ اور ریگولر کوویڈ ٹیسٹ کرانے ہوں گے۔