افتخار احمد پر جرمانہ عائد
خیبر پختونخوا کے کپتان افتخار احمد پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا
لاہور(اسپورٹس ڈیسک)جنہوں نے قائد اعظم ٹرافی کے پہلے راؤنڈ میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پر ناردرن کیخلاف میچ کے دوران اپیل مسترد ہونے پر امپائر سے بحث کی تھی۔