لوکی فرگوسن ورلڈ کپ سے باہر

لوکی فرگوسن ورلڈ کپ سے باہر

پاکستان کیخلاف اہم میچ سے قبل کیوی پیسر لوکی فرگوسن پنڈلی کی انجری میں مبتلا ہو کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے

شارجہ(اسپورٹس ڈیسک)ان کی جگہ پندرہ رکنی ٹیم میں ایڈم ملنے کی شمولیت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں