نوین الحق لیسٹر شائر کا حصہ

نوین الحق لیسٹر شائر کا حصہ

افغان پیسر نوین الحق سے انگلش کاؤنٹی لیسٹر شائر نے آئندہ گرمیوں کیلئے بھی معاہدہ کرلیا

لندن(اسپورٹس ڈیسک)جو 2021ء میں 26 وکٹوں کی بدولت ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے بہترین بالر ثابت ہوئے تھے تاہم 9 ٹیموں میں لیسٹرشائر کا چھٹا نمبر رہا جو تین پوائنٹس کی کمی سے کوارٹر فائنل نہ کھیل سکی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں