عبداللہ شفیق کا بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو،بابر اعظم نے کیپ دی
نوجوان بلے باز عبداللہ شفیق نے بنگلا دیش کے خلاف دو میچوں کی سیزیز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کیا
چٹاگانگ (سپورٹس ڈیسک)قومی کپتان بابر اعظم نے عبداللہ شفیق کو انٹرنیشنل کیپ دی۔ عبداللہ شفیق ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے 246 ویں کھلاڑی ہیں۔