ٹی ٹین لیگ:دکن کی ٹاپ پوزیشن
ٹی ٹین لیگ میں مرد میدان وانندو ہسارنگا کی دو وکٹوں کے سہارے دہلی بلز کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر دکن گلیڈی ایٹرز نے ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا
ابوظبی(اسپورٹس ڈیسک)بنگلہ ٹائیگرز نے چنئی بریوز کو 9 وکٹوں اور ناردرن واریئرز نے ٹیم ابوظبی کو دس وکٹوں سے ہرا کر تیسری پوزیشن پر دھکیل دیا۔