کارلوس الکارز ڈیوس کپ سے محروم

کارلوس الکارز ڈیوس کپ سے محروم

اسپین کے کارلوس الکارز کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث ایکواڈور کیخلاف ڈیوس کپ فائنلز سے باہر ہوگئے

میڈرڈ (اسپورٹس ڈیسک) ان میں بیماری کی معمولی علامات اور وہ بہتر محسوس کر رہے ہیں تاہم انہیں چند روز کیلئے قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں