جوہانا کونٹا میچز سے غیر حاضر

 جوہانا کونٹا میچز سے غیر حاضر

برطانوی کھلاڑی جوہانا کونٹا کی اپنے غیر یقینی مستقبل کے باعث آسٹریلین اوپن میں شرکت مشکوک ہوگئی

لندن(اسپورٹس ڈیسک)وہ میچزکھیلنے کے حوالے سے اپنا جائزہ لے رہی ہیں جس کے بعد اگلے ٹورنامنٹ میں شرکت کی مقررہ ڈیڈ لائن چھ دسمبر تک کسی فیصلے پر پہنچ جائیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں