کائیل جیمی سن کا بالنگ اعزاز
کائیل جیمی سن ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین پچاس وکٹیں مکمل کرنے والے کیوی بالر بن گئے
آکلینڈ (اسپورٹس ڈیسک) انہوں نے یہ اعزاز بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں حاصل کر کے ہم وطن شین بانڈ کا ریکارڈ توڑ دیا۔