52 ویں نیشنل والی بال چیمپئن شپ کا آغاز،پہلے روز 4میچز کا فیصلہ

 52 ویں نیشنل والی بال چیمپئن شپ کا آغاز،پہلے روز 4میچز کا فیصلہ

52 ویں نیشنل والی بال چیمپئن شپ کانشترکمپلیکس لاہور میں آغاز ہوگیا

لاہور (نیوز رپورٹر ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد احمد چودھری افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔ایونٹ میں 15ٹیمیں شرکت کررہی ہے ۔افتتاحی روز ہونے والے 4 میچز میں پاکستان آرمی، پولیس، واپڈا اور ایچ ای سی نے کامیابی حاصل کرلی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں