الفاء ایجوکیشن نیٹ ورک کے تحت اسپورٹس فیسٹول کا اختتام

الفاء ایجوکیشن نیٹ ورک کے  تحت اسپورٹس فیسٹول کا اختتام

الفا ء ایجوکیشن نیٹ ورک کے تحت اسپورٹس فیسٹول ختم ہوگیا

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) مینز ایونٹ میں ویلز کالج ، نیکسر ،سیڈر اور الفا ء کالج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ خواتین کے مقابلوں میں حبیب گرلز کالج، ڈی ایچ اے اور بحریہ کالج نے عمدہ کھیل پیش کیا ۔ اختتامی تقریب میںکرنل سید عدنان رضا نے انعامات تقسیم کئے ۔ اس موقع پر انصر محمود ،اے آر ارشد،صائمہ رضا ،کاشف فاروقی،کاشان اقبال، ماجد رسول، نجمہ فرحان اور دیگر معززین موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں