ٹیسٹ کرکٹ، 17 بار ڈک پر آؤٹ ،اظہر علی تیسرے بلے باز

ٹیسٹ کرکٹ، 17 بار ڈک پر آؤٹ ،اظہر علی تیسرے بلے باز

اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ بار بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہونے والے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں

چٹاگانگ (سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان اب تک 17 بار ڈک پر آؤٹ ہو چکے ہیں۔وائٹ بال کرکٹ میں بغیر کوئی رن بنائے سب سے زیادہ مرتبہ آؤٹ ہونے والوں میں پہلے نمبر پر انگلینڈ کے مائیک اتھرٹن ہیں جو 20 بار صفر پر پویلین لوٹ چکے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں