گیند پر تھوک لگانے پر امپائر کی حسن علی کو تنبیہ

گیند پر تھوک لگانے پر  امپائر کی حسن علی کو تنبیہ

پہلے ٹیسٹ میں بنگلادیش کی دوسری اننگز کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کو امپائر نے گیند پر تھوک لگانے کی وجہ سے تنبیہ کی ہے

چٹاگانگ(سپورٹس ڈیسک)خیال رہے کہ کورونا کے باعث آئی سی سی نے گیند پر تھوک لگا کر اسے چمکانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں