شعیب ملک کے بیٹے کی ثانیہ مرزا کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

شعیب ملک کے بیٹے کی ثانیہ مرزا  کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے ازہان مرزا ملک کی اپنی ماما کوایک تقریب کے دوران تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے

کراچی(سپورٹس ڈیسک)شعیب اور ثانیہ کراچی میں اپنی پرفیوم لانچنگ کی تقریب میں شریک ہوئے جس دوران شعیب کی گود میں موجود بیٹے نے شرارت کرتے ہوئے اپنی ماما کے منہ پر دو بار تھپڑ مار دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں