رواں سال سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے پر شاہین خوش

رواں سال سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے پر شاہین خوش

شاہین آفریدی نے رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بنا لیا

چٹاگانگ(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ رواں سال ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے پر خوشی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہمیشہ کوشش کرتا ہوں کہ پارٹنرشپ میں باؤلنگ کروں،ٹیسٹ کرکٹ میں حسن علی کے ساتھ اچھی پارٹنرشپ لگی ہوئی ہے،وکٹ سلو ہے ، میچ کے چوتھے روز سپنرز کو فائدہ ہوگا۔امید ہیں کہ میزبان ٹیم کو جلد از جلد آؤٹ کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں