ورنن فیلانڈر کی آج وطن واپسی

ورنن فیلانڈر کی آج وطن واپسی

قومی بالنگ کنسلٹنٹ ورنن فیلانڈر آج اسکواڈ سے علیحدہ ہوجائیں گے

چاٹو گرام (اسپورٹس ڈیسک) ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث فلائٹ آپریشن کی بندش کی وجہ سے وہ بنگلہ دیش اور پاکستان کے مابین پہلا ٹیسٹ ختم ہونے کے بعد یکم دسمبر کے بجائے آج پیر اور منگل کی درمیانی شب جنوبی افریقہ لوٹ جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں