کراچی گرامر نے انٹر اسکول روئنگ ریگاٹا اپنے نام کر لی
کراچی گرامر اسکول نے11گولڈ، 10 سلور اور نو برانز میڈلز کی بدولت انٹر اسکول انڈور روئنگ ریگاٹا جیت لی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سینٹر آف ایڈوانس اسٹیڈیز نے دوسری اور سیڈر کالج نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ چیئر مین کے پی ٹی نادر ممتاز وڑائچ نے بطور مہمان خصوصی انعامات تقسیم کئے ۔اس موقع پر احمد زاہد ظہیر اور دیگر عمائدین موجود تھے