بین اسٹوکس کے ہاتھ میں انجری

بین اسٹوکس کے ہاتھ میں انجری

ایشز سیریز سے قبل انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس ٹریننگ کے دوران ہاتھ کی انجری سے دوچار ہوگئے

لندن (اسپورٹس ڈیسک) ای سی بی ڈائریکٹر آف کرکٹ ایشلے جائلز کے مطابق بین اسٹوکس کی حالت بہتر ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں