حسن اور شاہین نے اچھی باؤلنگ کی:بابر اعظم

حسن اور شاہین نے اچھی  باؤلنگ کی:بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ فاسٹ باؤلرز نے بہترین کم بیک کیا

چٹاگانگ (سپورٹس ڈیسک) حسن اور شاہین نے اچھی باؤلنگ کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ باؤلنگ مزید اچھی کرنی پڑے گی، عبد اللہ شفیق نے جیسا کھیلا وہ قابل تعریف ہے ۔کپتان بابر اعظم نے کہا کہ عابد اور عبداللہ شفیق نے بہت اچھی بیٹنگ کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں