ثانیہ مرزا کی لاہور میں ٹینس پریکٹس

ثانیہ مرزا کی لاہور میں ٹینس پریکٹس

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ انٹرنیشنل ٹینس سٹارثانیہ مرزا نے لاہورکے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹ میں پریکٹس کی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ثانیہ مرزا نے پاکستان کے انٹرنیشنل ٹینس سٹار اعصام الحق اورعقیل خان کیساتھ 2 گھنٹے سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ میں پریکٹس کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں