فخر زمان آغوش الخدمت کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے
قومی کھلاڑی فخرزمان نے یتیم بچوں کی کفالت کیلئے پشاور میں قام آغوش الخدمت ہوم کے برانڈ ایمبیسڈر بننے کی دعوت قبول کی
پشاور (سپورٹس ڈیسک)فخرزمان نے کہا کہ میرے لے آغوش الخدمت کا برانڈ ایمبیسڈر بننا اعزاز کی بات ہے ۔