پی سی ایل براڈکاسٹنگ حقوق کا اجراء
پی ایس ایل سیزن سات کے براڈکاسٹنگ حقوق کا رواں ہفتے اجراء ہو سکتا ہے جن پر ایونٹ کی مالیات کا بہت زیادہ انحصار ہے
کراچی(اسپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل سیزن سات کے براڈکاسٹنگ حقوق کا رواں ہفتے اجراء ہو سکتا ہے جن پر ایونٹ کی مالیات کا بہت زیادہ انحصار ہے ۔