اسٹیفنی ٹیلر کی رینکنگ میں بہتری

اسٹیفنی ٹیلر کی رینکنگ میں بہتری

ویمنز ون ڈے کوالیفائرز کے بعد آئی سی سی کی جاری کردہ ون ڈے ویمنز رینکنگ میں ویسٹ انڈین کپتان اسٹیفنی ٹیلر کو بیٹنگ میں نویں اور آل راؤنڈرز میں چوتھی پوزیشن پر فائز ہو گئیں جبکہ ہیلی میتھیوز کو آل راؤنڈرز میں مشترکہ آٹھواں نمبر مل گیا

دبئی(اسپورٹس ڈیسک)ویمنز ون ڈے کوالیفائرز کے بعد آئی سی سی کی جاری کردہ ون ڈے ویمنز رینکنگ میں ویسٹ انڈین کپتان اسٹیفنی ٹیلر کو بیٹنگ میں نویں اور آل راؤنڈرز میں چوتھی پوزیشن پر فائز ہو گئیں جبکہ ہیلی میتھیوز کو آل راؤنڈرز میں مشترکہ آٹھواں نمبر مل گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں