ورلڈ اسکریبل:پاکستان کا اخراج

ورلڈ اسکریبل:پاکستان کا اخراج

ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ کے گروپ اسٹیج کے اختتام پر کوئی پاکستانی کھلاڑی کوارٹر فائنل میں جگہ نہ بناسکا کیونکہ وسیم کھتری کو بائیسویں پوزیشن پر اکتفا کرنا پڑا

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے پیٹرکوگی 32میں سے 25گیمز جیت کر ٹاپ پر ہیں۔ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز، سیمی فائنلز اور فائنل 4 اور 5 دسمبر کو کھیلے جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں