شردل ٹھاکر نے منگنی کرلی

شردل ٹھاکر نے منگنی کرلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ شردل ٹھاکر نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کرلی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)شردل ٹھاکر نے انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی دلکش تصاویر شیئر کیں۔ ٹھاکر نے اپنی کیپشن میں لکھا کہ ‘ہمیشہ والے سفر کا آغاز ہوگیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں