پاک ویسٹ انڈیز سیریز ، قومی سکواڈ کا اعلان ایک دو روز میں متوقع

پاک ویسٹ انڈیز سیریز ، قومی سکواڈ  کا اعلان ایک دو روز میں متوقع

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ہوم سیریز کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ذرائع کے مطابق وائٹ بال ٹیم میں شامل کھلاڑی 9 دسمبر کو کراچی میں جمع ہوں گے ، ایک دن کی آئسولیشن اور کووڈ ٹیسٹنگ کے بعد ٹریننگ کریں گے ۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں 3 ٹی ٹونٹی اور 3 ون ڈے میچز شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں