عابد علی نے اعزاز حاصل کر لیا
عابد علی بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں سنچری نہ بنا سکے اور 91 رنز پر آؤٹ ہو گئے مگر اس کارکردگی نے انہیں حنیف محمد اور ظہیرعباس کے ریکارڈ کی فہرست میں شامل کر دیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی ٹیم کے ان 7 کھلاڑیوں کی تصویر شیئر کی گئی ہے جو ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز میں سنچری اور دوسری میں 90 سے زیادہ رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔