فیفا ویمنز کوالیفائنگ:شمالی آئرلینڈ نے شمالی مقدونیہ کو ہرا دیا

فیفا ویمنز کوالیفائنگ:شمالی آئرلینڈ  نے شمالی مقدونیہ کو ہرا دیا

شمالی آئرلینڈ نے فیفا ویمنز فٹ بال کوالیفائنگ راؤنڈ میں شمالی مقدونیہ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-9 سے شکست دے دی

بلفاسٹ (سپورٹس ڈیسک) سٹرائیکر میک گینس نے شاندار ہیٹ ٹرک سکور کی۔ ہولوے اور فرنیس نے دو، دو گول کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں