نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹوٹھوکرنیازبیگ سےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹولاہورسےشیخوپورہ تک دھندکےباعث بند،موٹروےپولیس
  • بریکنگ :- موٹروےایم ٹو لاہور سے خانقاں ڈوگراں تک دھند کےباعث بند
  • بریکنگ :- لاہور:موٹروےایم تھری فیض پورسےسمندری تک دھند کےباعث بند،ترجمان
  • بریکنگ :- موٹروےایم تھری ننکانہ صاحب سےفیض پورتک دھندکی وجہ سےبند
  • بریکنگ :- موٹروےایم فورشیرشاہ سےعبدالحکیم تک دھندکےباعث بند،موٹروےپولیس
  • بریکنگ :- موٹروےایم فائیو شیرشاہ سے جلال پورتک دھند کےباعث بند
  • بریکنگ :- موٹروےایم فائیوشیرشاہ سےظاہرپیر تک دھند کےباعث بند،موٹروےپولیس
  • بریکنگ :- موٹروےایم11 لاہورسےسمبڑیال تک دھندکےباعث بند
Coronavirus Updates

پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آ گیا

پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ کے  پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آ گیا

پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگیا ہے

دبئی(سپورٹس ڈیسک)ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر سری لنکا کا پہلا نمبر ہے ، پاکستان نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تحت3میچ کھیلے ، 2جیتے اور ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پوائنٹس ٹیبل پر بھارت کا تیسرا اور ویسٹ انڈیز کا چوتھا نمبر ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement