بہتر پچ تیار کر نے پر ڈریورڈ کاگراؤنڈ سٹاف کیلئے انعام

بہتر پچ تیار کر نے پر ڈریورڈ کاگراؤنڈ سٹاف کیلئے انعام

بھارٹی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پچ توقعات سے زیادہ اچھی تیار کر نے پر گراؤنڈ اسٹاف کو انعام دیا

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)انڈین کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے گراؤنڈ سٹاف کو 35 ہزار بھارتی روپے کا انعام دیا۔میڈیا رپورٹ رپورٹس کے مطابق کان پور کے گراؤنڈ گرین پارک کی پِچ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں ٹیسٹ میچ 5ویں دن تک نہیں پہنچتا اور پِچ میں غیر معمولی تبدیلی کی وجہ سے میچ تیسرے دن ہی ختم ہوجاتا ہے ۔میچ سے قبل اس حوالے سے بھی کئی سرگوشیاں تھیں کے بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 5 دن سے پہلے ہی ختم ہوجائے گا پر ایسا نہ ہوا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں