وسیم اکرم کیلئے یو اے ای کا گولڈن ویزا

وسیم اکرم کیلئے یو اے ای کا گولڈن ویزا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا جاری کر دیا گیا ہے

کراچی(سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری اپنی پوسٹ میں بتایا گیا کہ اعزاز کی بات ہے کہ دبئی کی حکومت نے کرکٹ میں میری خدمات کے اعتراف میں مجھے گولڈن ویزا جاری کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں