انڈر19 ورلڈ کپ اور جونیئر ایشیاء کپ کیلئے قومی سکواڈز کا اعلان
قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے آئندہ برس جنوری اور فروری میں ویسٹ انڈیز میں ہونے والے انڈر19ورلڈ کپ اور رواں ماہ کے اختتام پر یو اے ای میں شیڈول جونیئر ایشیاء کپ کیلئے قاسم اکرم کو پندرہ رکنی قومی سکواڈ کا کپتان مقرر کردیا
کراچی(سپورٹس رپورٹر)جبکہ دو ٹریولنگ ریزروز غازی غوری اور محمد ذیشان بھی سکواڈ میں شامل ہو گئے ۔