دوسرا ٹیسٹ:سری لنکا کو ویسٹ انڈیز پر واضح برتری

دوسرا ٹیسٹ:سری لنکا کو ویسٹ انڈیز پر واضح برتری

دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا کو ویسٹ انڈیز پر 279 رنز کی واضح برتری حاصل ہو گئی

گال(سپورٹس ڈیسک)ہوم ٹیم نے دو وکٹوں پر 46 رنز کے ساتھ دن کا آغاز کیا ،دھننجایا ڈی سلوا نے 153 اور لیستھ ایمبولڈینیا نے 25 ناقابل شکست رنز بنا کر دن کا اختتام آٹھ وکٹوں پر 328 رنز بنا کر کیا ۔ویراسیمی پرمال نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں