پیٹرمورس کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر

پیٹرمورس کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر

کراچی کنگز نے پی ایس ایل سیزن سات کیلئے انگلینڈ کے سابق کرکٹر پیٹرمورس کو ہرشل گبز کی جگہ ہیڈکوچ مقرر کر دیا

کراچی (سپورٹس ڈیسک)کراچی کنگز نے پی ایس ایل سیزن سات کیلئے انگلینڈ کے سابق کرکٹر پیٹرمورس کو ہرشل گبز کی جگہ ہیڈکوچ مقرر کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں