ایشین جوڈو،پاکستان کابرانز میڈل
پاکستان کے قیصر خان نے تاجکستان کے منصور رحمن کو سو کلو گرام کیٹیگری میں ہرا کرایشیا اوشیانا جونیئر جوڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل حاصل کر لیا ہے
بیروت (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے قیصر خان نے تاجکستان کے منصور رحمن کو سو کلو گرام کیٹیگری میں ہرا کرایشیا اوشیانا جونیئر جوڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل حاصل کر لیا ہے ۔