روس نے تیسری مرتبہ ڈیوس کپ کا ٹائٹل جیت لیا

روس نے تیسری مرتبہ ڈیوس  کپ کا ٹائٹل جیت لیا

روس کی ٹینس ٹیم نے تیسری مرتبہ ڈیوس کپ جیت لیا۔ فائنل کے پہلے مینز سنگل مقابلے میں روسی کھلاڑی آندرے روبلوف نے کروشین حریف کھلاڑی بورنا گوجو کو ٹائی بریک پر 4-6 اور 6-7(5-7)سے شکست دی

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک) جبکہ دوسرے مینز سنگل مقابلے میں ڈینیئل مدویدوف نے میرین سلچ کو 6-7(7-9) اور 2-6 سے شکست دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں