دھننجایا ڈی سلوا عبوری کپتان مقرر

دھننجایا ڈی سلوا عبوری کپتان مقرر

کولمبو اسٹارز نے پاؤں کی انجری میں مبتلا اینجلو میتھیوز کی جگہ لنکا پریمیئر لیگ میں دھننجایا ڈی سلوا کو کپتان مقرر کردیا

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک) کولمبو اسٹارز نے پاؤں کی انجری میں مبتلا اینجلو میتھیوز کی جگہ لنکا پریمیئر لیگ میں دھننجایا ڈی سلوا کو کپتان مقرر کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں