ڈیرن گف یارکشائر کے ڈائریکٹرمقرر

ڈیرن گف یارکشائر کے ڈائریکٹرمقرر

سابق انگلش فاسٹ بالر ڈیرن گف کو عبوری مدت کیلئے یارکشائر کا منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا

لندن(اسپورٹس ڈیسک) جو نسلی امتیاز کے الزامات کے بعد ملازمتیں چھوڑنے والے کوچنگ اسٹاف کی جگہ کلب کو مستحکم کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں