لوئس ہملٹن نے ریس جیت لی

لوئس ہملٹن نے ریس جیت لی

برطانوی فارمولا ون ڈرائیور لوئس ہملٹن نے سعودی عربین گراں پری ریس جیت لی

ریاض (اسپورٹس ڈیسک) میکس ورسٹیپن دوسرے اور والٹیری بوٹاس تیسرے نمبر پر رہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں