شکیب الحسن کو چھٹی مل گئی

 شکیب الحسن کو چھٹی مل گئی

بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کی جانب سے چھٹیاں منظور ہونے کے بعد اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں حصہ نہیں لیں گے

ڈھاکا (اسپورٹس ڈیسک) تاہم ان کے متبادل کا فی الوقت اعلان نہیں کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں