پانچویں ایشز ٹیسٹ کی منتقلی

پانچویں ایشز ٹیسٹ کی منتقلی

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ کوویڈ کی پابندیوں کے پیش نظر پرتھ میں نہیں کھیلا جائے گا

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک)جو میلبورن یا ہوبارٹ منتقل ہو سکتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں