ایل پی ایل:ڈمبولا اور کولمبو کی جیت

ایل پی ایل:ڈمبولا اور کولمبو کی جیت

لنکا پریمیئر لیگ میں دھنن جایا ڈی سلوا کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت کولمبو اسٹارز(6/117) نے گال گلیڈی ایٹرز (8/116) کو چار وکٹوں سے ٹھکانے لگا دیا

کولمبو(اسپورٹس ڈیسک)آر پریماداسا اسٹیڈیم پر ڈمبولا جائنٹس نے مرد میدان فل سالٹ کے 64 رنز سمیت سات وکٹوں پر 190 رنز بنائے ۔کینڈی واریئرز آٹھ وکٹوں پر 170رنز بنا کر 20رنز سے شکست کھا گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں