شان مسعود کا ڈربی شائر سے معاہدہ

 شان مسعود کا ڈربی شائر سے معاہدہ

ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود نے ڈربی شائر کاؤنٹی سے معاہدہ کرلیا

لندن (سپورٹس ڈیسک)ذرائع کے مطابق شان مسعوداگلے سیزن میں کاؤنٹی کی نمائندگی کریں گے ۔ڈربی شائر کے مطابق شان نے سیزن 2022کیلئے تمام فارمیٹ میں بطوراوورسیزپلیئرکاؤنٹی کو جوائن کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں