شکیب الحسن کو چھٹی مل گئی

شکیب الحسن کو چھٹی مل گئی

بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کی جانب سے چھٹیاں منظور ہونے کے بعد سٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں حصہ نہیں لیں گے تاہم ان کے متبادل کا فی الوقت اعلان نہیں کیا گیا

ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک) بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کی جانب سے چھٹیاں منظور ہونے کے بعد سٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں حصہ نہیں لیں گے تاہم ان کے متبادل کا فی الوقت اعلان نہیں کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں