دھننجایا ڈی سلوا عبوری کپتان مقرر

دھننجایا ڈی سلوا عبوری کپتان مقرر

کولمبو سٹارز نے پاؤں کی انجری میں کے باعث لنکا پریمیئر لیگ کے ابتدائی چند میچوں سے محروم ہونے والے سٹارآل راؤنڈر انجلیو میتھیوز کے مکمل صحت یاب نہ ہونے تک دھننجایا ڈی سلوا کو قائم مقام کپتان مقرر کردیا

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)کولمبو سٹارز نے پاؤں کی انجری میں کے باعث لنکا پریمیئر لیگ کے ابتدائی چند میچوں سے محروم ہونے والے سٹارآل راؤنڈر انجلیو میتھیوز کے مکمل صحت یاب نہ ہونے تک دھننجایا ڈی سلوا کو قائم مقام کپتان مقرر کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں