آسڑیلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا آج آغاز

آسڑیلیا اور انگلینڈ کے درمیان  ایشز سیریز کا آج آغاز

آسڑیلیا اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ایشز ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ آج سے برسبین میں شروع ہوگا

برسبین (سپورٹس ڈیسک)آسڑیلیا کی ٹیم سیریز میں اپنے اعزاز کا دفاع کریگی، ٹیسٹ میچ سے قبل آسڑیلیا نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ وکٹ کیپر بلے باز ایلکس کیری ڈیبیو کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں