سوفی مولینکس ویمنز ایشز سے باہر
آسٹریلوی آل راؤنڈرسوفی مولینکس فٹنس مسائل کے باعث ویمنز ایشز سے باہر ہو گئی ہیں
سڈنی (سپورٹس ڈیسک)ویمنز بگ بیش لیگ کے آخری ہفتے کے دوران سوفی مولینکس کو دائیں پاؤں میں فریکچر کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ اس وقت بحالی صحت کے عمل سے گزر رہی ہیں۔