کینیڈین ٹینس کھلاڑی بیانکا اینڈ ریسکو آسٹریلین اوپن سے آؤٹ
کینیڈا کی ٹینس کھلاڑی بیانکااینڈریسکو فٹنس مسائل کی وجہ سے آئندہ سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرپائیں گی کیونکہ وہ ذہنی صحت پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں
اوٹاوا (سپورٹس ڈیسک)اینڈریسکو دو سال قبل یو ایس اوپن جیتنے کے بعد سے جسمانی اور ذہنی پریشانیوں سے دوچار ہیں۔