اے ٹی پی کپ، نووک جوکووچ سربین ٹیم میں شامل
سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک نووک جوکووچ کو آسٹریلیا میں آئندہ سال جنوری میں شیڈول اے ٹی پی کپ کے لئے سربین ٹیم میں شامل کیا گیا ہے
سڈنی (سپورٹس ڈیسک)اے ٹی پی کپ آئندہ سال پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹورنامنٹ سے قبل سڈنی میں شیڈول ہے ۔